کیا پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمان کے ساتھ حکومت بنانے کا فیصلہ درست ہے؟

پی ٹی آئی

نیوزٹوڈے:  پی ٹی آئی نے جماعت اسلامی کے انکار کے بعد خیبر پختونخوا اسمبلی میں حکومت سازمی کے لیے مولانا فضل الرحمان سے مدد لینے پر غور شروع کر دیا۔  ذرائع کے مطابق، فضل ارحمان کی خیبر اسمبلی میں نشستیں موجود ہیں جس کے بعد پی ٹی آئی  کا جے یو آئی کے ساتھ کےپی میں مخلوط حکومت بنانے کا امکان ہے۔ 

مولانا اور ہم الیکشن سے متعلق تحفظات پر ایک صفحے پر ہیں۔ گزشتہ روز، اسد قیصر کی سربراہی میں پی ٹی آئی کے وفد نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی تھی، اور پی ٹی آئی نے وزیر اعظم کے امیدوار عمر ایوب کے لیے جے یو آئی ایف سے ووٹ مانگا تھا۔ 

 

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+