وزارت صحت کے ماتحت اداروں میں میٹھی اشیا کھانے پر پابندی عائد

میٹھی اشیا

نیوزٹوڈے:  وفاقی وزارت صحت نے ماتحت اداروں میں میٹھی اشیا کھانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ان کے مطابق، میٹھے مشروبات سے کئی امراض لاحق ہوتے ہیں، وفاقی وزرات صحت  نے اپبے ماتحت اداروں میں میٹھی اشیا استعمال کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔  نگران وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان کی جانب سے ایڈوائزری جاری کر دی گئی ہے کہ میٹھے مشروبات سے متعدی اور غیر متعدی امراض لاحق ہوتے ہیں۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+