زندگی میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو یہ عادت بنالیں، تحقیق
- 17, فروری , 2024
نیوزٹوڈے: کیا آپ اپنی سماجی زندگی کو کامیاب بنانا چاہتے ہیں؟ تو صرف نرم لہجے میں بات کرنے کی عادت اپنالیں۔ یہ دعوی امریکہ میں ہونے والے ایک تحقیق میں سامنے آئی ہے۔ اور قرآن میں بھی بڑوں سے ادب میں بات کرنے کی تلقین کی گئی ہے۔ تحقیق میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ نرم لہجے میں بات کرنے والی خواتین زیادہ دیر تک اپنے رشتہ ازواج میں منسلک رہتی ہے کیونکہ نکہ تمیز کے دائرے میں رہتے ہوئے بات کرنا کامیاب تصور اور قابل احترام سمجھا جاتا ہے۔
تبصرے