دو منتخب ارکان کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

پی ٹی آئی

نیوزٹوڈے:  پی ٹی آئی کے نامزد وزیر اعلی کے پی کے علی پور گنڈاپور ک زیرصدارت خیبر اسمبلی کے آزاد ارکان کا اجلاس ہوا۔ آزاد حیثیت میں جیتنے والے دو منتحب ارکان فضل حق اور لائق محمد نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ آزاد میں شامل تمام ارکان نے گنڈاپور سے اعتماد کا اظہار کیا اور دونوں منتخب آزاد ارکان نے بھی وزرات اعلی کے لیے علی امین نے یقین دہانی بھی کرائی۔  اجلاس کے موقع پر علی گنڈا پور نے نئے شامل ہونے والے ارکان کو مبارکباد بھی پیش کیں۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+