سابق وزیر اعظم چھے ماہ حراست کے بعد رہا
- 19, فروری , 2024
نیوزٹوڈے: تھائی لینڈ کے جیل میں بند سابق وزیر اعظم تھاکسن شیناواترا 15 سال سے زائد خود ساختہ جلاوطنی کے بعد اپنے ملک پہنچ گئے۔ واپسی کے فوری بعد ، انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا جہاں انہوں نے چھے ماہ حراست میں گزاریں۔
ارب پتی سابق وزیر اعظم بدعنوانی اور اختیارات کے ناجائز ستعمال کے الزام میں بیماری کے باعث ایک سال کی قید کاٹ رہے تھے لیکن ، انہیں چھے ماہ پہلے ہی رہا کر دیا گیا۔ تھاکسن اسپاتال سے بینکاک میں اپنے گھر منتقل ہو گئے ہیں، ان پر 2001 سے 2006 کے دوران اقتدار کے غلط استعمال اور کرپشن کا الزام تھا۔
تبصرے