عمر ایوب کے علاوہ ہر وزیراعظم جعلی ، اسد قیصر کا بیان جاری

اسد قیصر

نیوزٹوڈے:  تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ عمر ایوب کے علاوہ اگر کوئی اور رہنما وزیر اعظم بنتا ہے تو وہ جعلی وزیر اعظم ہو گا۔  پی ٹی آئی اور جے یو آئی شیرانی گروپ کے رہنماوٗں کے اجلاس کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمر ایوب ہمارے وزیر اعظم کے امیدوا ر ہیں۔ پاکستان میں سب سے بڑی جماعت پی ٹی آئی ہے اور صرف منصوبہ بندی کے تحت ، ہمارے سے انتخابی نشان چھینا گیا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+