ملک بھر کی جیلوں میں کتنے ہزار خواتین قید ہیں ؟ تفصیلات سینٹ کمیٹی میں پیش

خواتین قید

نیوزٹوڈے: ملک بھر کی جیلوں میں سولہ ہزار 832 خواتین نظر بند ہیں۔ خواتین کی حیثیت سے متعلق قومی کمیٹی نے 2021 سے 2023 تک جیلوں میں قید خواتین کی تفصیلات سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کو پیش کر دیں۔

رپورٹ کے مطابق سال 2021 کے مقابلے میں خواتین قیدیوں کی تعداد میں 57 فیصد کا غیر معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔ صوبہ پنجاب کی جیلوں میں 1227 خواتین قیدیوں کی گنجائش ہے اور 13 ہزار سے زائد خواتین قید ہیں۔ سال 2021 میں 4,013 خواتین، 2022 میں 5,000 اور 2023 میں 6,309 خواتین قید ہیں۔ کے پی کی جیلوں میں 119 خواتین قید ہیں۔

 

 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+