افغانستان کے سابق صدرفرار ہونے کے بعد پہلی بار منظرعام پر آگئے

اشرف غنی

 افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی طالبان کے اقتدار میں آتے ہی ملک سے فرار ہو گئے تھے، اور اب ڈھائی سال بعد سعودی عرب میں انہیں ایک میٹنگ میں دیکھا گیا۔  سوشمل میڈیا میں وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سابق صدر سعودیہ میں عمرے کی ادائیگی کے لیے موجود ہیں۔  سابق صدر طالبان کے کابل پر قبضے کے دن 15 اگست 2021  کو ملک سے نامعلوم مقام کے لیے فرار ہو گئے تھے۔ ان پر یہ بھی الزام تھا کہ وہ ملکی خزان سے 169 ملین ڈالرز کی رقم لے کر فرار ہو گئے تھے۔


 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+