بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہوگا؟چیف میٹرولوجسٹ نے پیشگوئی کردی

بارشوں کا سلسلہ

نیوزٹوڈے:  پاکستان میٹرو لو جیکل کے چیف میٹرو لوجسٹ ڈاکٹر سردار سرفارز نے اعلان کیا ہے کہ پچیس فروری سے ملک بھر میں بارشوں ، برفباری اور ژالہ باری کا سلسلہ متوقع ہے۔ مزید برآں، کراچی اور بلوچستان کے کچھ حصوں میں بھی اس دوران گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔  25  فروری سے شروع ہونے والی بارشیں، مارچ تک جاری رہے گے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+