کے پی کے کے گاؤں چیر گئی میں لڑکا اور لڑکی قتل

لڑکا اور لڑکی قتل

نیوز ٹوڈے :   خیبر پختونخواہ میں فائرنگ سے لڑکا اور لڑکی قتل ـپولیس رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخواہ کے گاؤں (چیر گئی برپارو) میں ایک لڑکے اور لڑکی کو قتل کر دیا گیا ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ان دونوں کا قتل لڑکی کے باپ اور بھائیوں نے کیا ہے ، اور قتل کرنے کے بعد ملزمان فرار ہو گۓ ہیں -

قتل ہونے والے دونوں افراد کی لاشیں پوسٹ مارٹم کیلیے پٹن کے سول ہسپتال میں منتقل کر دی گئی ہیں ـ لڑکی کے والد اور بھائیوں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرکے ان کی تلاش شروع کر دی گئی ۔ ان کی تلاش میں مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں -

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+