عمران ریاض خان گرفتار

عمران ریاض خان

نیوزٹوڈے: معروف صحافی اور اینکر پرسن عمران خان کو پھر گرفتار کر لیا گیا ہے۔  صحافی صدیق جان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر عمران ریاض خان کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بھی عمران ریاض خان کئی بار گرفتار ہو چکے ہیں۔ 

قبل ازیں ایف آئی اے سائبر کرائم کی جانب سے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف چلائی جانے والی مہم پر صحافی اسد طور اور عمران ریاض کو نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔ دونوں صحافیوں کو آج عدالت میں طلب کر لیا گیا ہے۔  عمران ریاض کو چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف چلائی جانے والی سوشل میڈیا مہم سے متعلق بیان کے لیے طلب کیا گیا ہے۔

 

 

 

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+