اسلام آباد کے تینوں حلقوں پر مسلم لیگ ن کامیاب قرار
- 23, فروری , 2024
نیوزٹوڈے: الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے تین حلقوں پر اپنا تحریری فیصلہ سناتے ہوئے مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو فاتح قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 46 ، این اے 47 اور 48 اسلام آباد کا تحریر فیصلہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق انجم عقیل اور راجہ خرم نواز کو کامیاب قرار دیا گیا، الیکشن کمیشن کی جانب سے دو رکنی بینچ نے فارم 47 میں مبینہ بے ضابطگیوں پر پی ٹی آئی کے عامہ مغل ، شعیب شاہین اور علی بخاری کی دائر درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا ہے۔
تبصرے