'غزہ میں تمام فلسطینیوں کو قتل کردینا چاہیے'، امریکی رکن کانگریس کا نفرت انگیز بیان

غزہ

نیوزٹوڈے: امریکی رکن کانگریس اینڈی اوگلز نے فلسطینیوں سے نفرت کا کھلا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں تمام فلسطینیوں کو قتل کر دینا چاہیے۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق غزہ میں معصوم فلسطینی بچوں کی اموات پر سوال پر امریکی کانگریس اینڈی نے انتہا پسندانہ سوچ پر مبنی سوال پر امریکی رکن کانگریس اینڈی اوگلز نے انتہا پسندانہ سوچ پر مبنی جواب دیتے ہوئے کہا کہ اب جواب دینے کا وقت آگیا ہے، غزہ میں تمام فلسطینیوں کو قتل کر دینا چاہیے۔ رکن کانگریس کے بیان ظاہر ہوتے ہی، عوام نے کابینہ اور بائیڈن کو جنگی مجرم قرار دے دیا۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+