بلوچستان کوہلو میں کالعدم تنظیم (ایل اے) کے 3 افراد کا قتل

افراد کا قتل

نیوز ٹوڈے :  بلوچستان کے علاقے "کوہلو" میں انجان لوگوں کی فائرنگ سے 3 آدمی جان بحق ہو گۓ ـ لیویز پولیس نے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوۓ بتایا ہے کہ بلوچستان کے علاقے کوہلو کی تحصیل کاہان میں کچھ نامعلوم افراد نے 3 افراد کا قتل کر دیا ہے -

لیویز پولیس کے مطابق جب ان قتل ہونے والے افراد کی شناخت سامنے آئی تو ان تینوں کا تعلق کالعدم تنظیم (ایل اے) سے نکلا - ان تینوں مقتولین کی لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں اور لیوی پولیس اور سیکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے -

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+