شاہپور نامعلوم افراد کی فائرنگ سے گھر کے کاموں میں مصروف خاتون قتل

مصروف خاتون قتل

نیوز ٹوڈے :   سرگودھا کے علاقے شاہپور میں انجان لوگوں نے گھر کے اند گھس کر فائرنگ سے ایک عورت کو قتل کر دیا ـ تفصیلات کے مطابق "شاہپور کے علاقہ سلطان پور مکین والا" کی ایک عورت اپنے گھر میں گھریلو کاموں میں مصروف تھی - کہ ایک شخص نے دروازہ کھٹکھٹایا ـ بچی نے دروازہ کھولا اور آنے والے کو بتایا کہ امی گھر کے کاموں میں مصروف ہیں -

جیسے ہی بچی نے دروازہ کھولا کچھ انجان لوگ گھر کے اندر گھس آۓ ـ اور گھر کے اندر آتے ہی فائرنگ شروع کر دی - جس پر وہ عورت موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی اسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ـ شاہپور پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں -

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+