رمضان کا چاند کون سی تاریخ کو نظر آنے کا امکان؟

رمضان

نیوزٹوڈے: زیادہ تر اسلامی ممالک میں 10 مارچ بروز اتوار کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔  انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق، 10 مارچ کو صبح نو بجے چاند کی پیدائش ہو گی ، اسلامی دنیا کے ہر خطے میں سورج غروب کے بعد چاند کے دیکھنے کا امکان ہے۔  اسی پیشگوئی کے ساتھ زیادہ تر مسلم ممالک میں پیر 11 مارچ کو پہلا روزہ ہو گا تاہم کچھ خطوں میں دس مارچ کو چاند نظر نہ آنے کا امکان ہے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+