نو منتخب قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کون؟

اپوزیشن لیڈر

نیوز ٹوڈے :   پی ٹی آئی کی جانب سے اس معاملے میں کوئ یکسوئ دیکھائی نہیں دیتی ۔ شیر افضل مروت، عمر ایوب خان،اسد قیصر اور بیرسٹر گوہر خان کے نام بطور قائد حزب اختلاف سامنے آۓ ہیں۔ ذرائع کے مطابق شیر افضل مروت کے سنی اتحاد کونسل کی جانب سے منتخب ہونے کا قوی امکان ہے۔ اس انتخاب پر بانی پی ٹی آئی کی جانب سے بھی حمایت حاصل ہے۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+