سندھ میں سالانہ امتحانات کب ہوں گے؟

امتحانات کا شیڈول

نیوز ٹوڈے :   سندھ اسکولز ایجوکیشن کراچی ریجن نے پرائمری کے لیۓ سالانہ تعلیمی شیڈول 2024 جاری کردیا ہے۔ اس کے مطابق سالانہ امتحانات کا شیڈول تبدیل کرنے کے بعد اب امتحانات ماہِ صیام کے بعد 18 اپريل سے منعقد ہوں گے۔ طلباء کا نیا  تعلیمی سال اگست سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+