کراچی میں اگلے چند روز موسم کیسا رہے گا؟

کراچی موسم

نیوز ٹوڈے: پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ (پی ایم ڈی) کے ماہرین موسمیات کے مطابق کراچی سمیت سندہ کے کئ اور شہروں میں جمعرات سے موسلا دھار بارش متوقع ہے۔ بارشوں کا یہ سلسلہ ۲۹ فروری سے شروع ہو گا اور ۲ مارچ تک تیز ہواؤں کے ساتھ جاری رہنے کی توقع ہے۔ سندہ کے متعڈ شہروں بلخصوص کراچی، سکھر، لاڑکانہ، دادو، شہید بینظیر آباد، حیدرآباد، ٹھٹھہ اور دیگر مقامات پر موسلادھار بارش، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+