بانی پی ٹی آئی کو مِس کر رہے ہیں ، عمر ایوب ،بیرسٹر گوہر

عمر ایوب

نیوزٹوڈے: پی ٹی آئی کے رہنماؤں بیرسٹر گوہر اور عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہم بانی تحریک انصاف کو بہت مس کر رہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ اس مرتبہ ففتھ جنریشن والی دھاندلی ہوئی ہے ، کسی کا مینڈیٹ چوری کر کے کرسی نہیں سھنبالنی چاہیے۔  مزید کہا کہ کسی  چیز میں کوئی رکاوٹ  نہیں چاہتے ،  ہم عوام کی خدمت کریں گے اور ان کی ترجمانی کریں گے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+