اے ایس پی شہر بانو کے لیے سعودی عرب میں شاہی اہتمام

شہربانو

نیوزٹوڈے:  پاکستان تعینات سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی اسٹنٹ سپر نٹنڈنٹ پولیس سیدہ شہربانو نقوی اور ان کے اہل خانہ کے شاہی مہمان کی حیثیت سے دورہ ریااض کا اہتمام کریں گے۔  یہ فیصلہ اے ایس پی کے نڈر اقدام کے بعد کیا گیا جس میں انہوں نے لاہور اچھرہ مارکیٹ میں ایک خاتون کو پرتشدد ہجوم سے بچایا۔ 

سعودی وزیر سے ایک رابطہ رکھنے والے ایک ذریعے نے نمائندے کو بتایا کہ پاکستان سفیر سعودیہ نے یہ بات اے ایس پی کو اس وقت بتائی جب وہ اعزاز میں سعودی سفیر کی جانب سے سعودی سفارتخانے میں ملاقات کے لیے آئیں۔  اس کے علاوہ آرمی چیف نے بھی اے ایس پی سے ملاقات میں انہوں خراج تحسین پیش کیا تھا جب کہ آئی جی پولیس نے سفارش کی ہے کہ سیدہ شہربانو نقوی کو قائد اعظم میڈل دیا جائے ۔ 

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+