پنجاب میں 31 ارب سے زائد سرمایہ کاری آنے کی خوشخبری

پنجاب

نیوزٹوڈے: سی پیک کے تحت فیصل آباد ایس ای زیڈز سے پنجاب میں 31.492 ارب روپے کی سرمایہ کاری آئے گی۔ حالیہ ایک رپورٹ کے مطابق، علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی میں 4,310 ارب روپے، ایم 3 آئی سی  ، پنجاب میں مختلف شعبوں میں 26.823 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی جائے گی۔  مجموعی طور پر پنجاب میں 31.492 ارب روپے کی سرمایہ کاری کے ساتھ ایس ای زنڈ نظام می 44 کاروباری اداروں کے داخلے کی منظوری دی۔  

بی او آئی کے سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق:

  •  علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی میں 4.310 ارب روپے

  •  وی اے سی میں 359.05 ملین روپے 

  •  ایم 3 آئی سی، ایس ای زیڈ، پنجاب میں مختلف شعبوں میں 26.823 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی جائے گی۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+