وزیراعلیٰ بنتے ہی علی امین گنڈا پور کا اہم مطالبہ

علی امین

نیوزٹوڈے: سنی اتحاد کونسل کے حمایت یافتہ علی امین گنڈا پور نئی صوبائی اسمبلی میں 90 ووٹوں سے کامیاب ہو کر وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا بن گئے ہیں۔ ان کے حریف مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر عبداللہ کو صرف 16 ووٹ ملے۔ کے پی کا اجلاس شروع ہونے سے قبل انتظامیہ کی طرف سے غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی تھی۔ اسمبلی میں اراکین کے علاوہ کسی کو آنے کی اجازت نہ دی گئی۔  میڈیا نمائندگان کو بھی ہال میں جانے کی اجازت نہ دی گئی تھی ان کے اوپر گیلری میں بھیج دیا گیا تھا۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+