(ن) لیگ ایم کیو ایم کو 2 اہم وزارتیں دینے کو تیار

ایم کیو ایم

نیوزٹوڈے: ایم کیو ایم پاکستان کو وفاقی کابینہ کے پہلے مرحلے میں دو وزرات دینے کے معاملات طے ہو گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکمران جماعت مسلم لیگ ن کے ایم کیو ایم کی خواہش پو اسے پورٹ اینڈ شپنگ اور آئی ٹی کی وزارت دینے پر حامی بھر لی ہے۔  جبکہ ایم کیو ایم پاکستان رابطہ کمیٹی کی مشاورت س دونوں وزیروں کے نام دے گی۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کی جانب سے سیاسی رہنما سید مصطفی کمال، سید امین الحق اور جاوید حنیف میں سے دو کے نام منتخب کیے جائیں گے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+