ویڈیو وائرل: پہلی ہی تقریر کے دوران وزیر اعظم کی زبان پھسل گئی

شہباز شریف

نیوزٹوڈے: وزیر اعظم شہباز شریف منتخب ہونے کے بعد پہلی بار قومی اسمبلی میں تقریر کر رہے تھے کہ تقریر کے دوران ان کی زبان پھسل گئی۔ سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں قومی اسمبلی نے 201 ووٹ ڈالے اور شہباز شریف کو ملک کے 24ویں وزیراعظم منتخب کر لیا۔

وزیر اعظم منتخب ہونے کے بعد شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اتحادیوں کی حمایت پر ان کا شکریہ ادا کیا اور انہوں نے کہا کہ وہ تمام جماعتوں کے مشکور ہیں جنہوں نے انہیں اپوزیشن لیڈر منتخب کیا۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+