سنی اتحاد کا مریم نواز کی حکومت کو پہلا سرپرائز

سنی اتحاد کونسل

نیوزٹوڈے: سنی اتحاد کونسل نے پنجاب میں ہنگامی اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا۔ سنی اتحاد کونسل آج  پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے سیکریٹریٹ میں ریکو زیشن جمع کرائے گی۔ امن و امان اور مہنگائی کی صورتحال ایوان میں زیر بحث لائے جائے گی۔ ذرائع کے مطابق، سنی اتحاد کونسل کا کہنا ہے کہ اجلاس بلانے کا مقصد عوامی مسئلوں پر حکومت کی وجہ دلانی ہے ۔ اجلاس میں امن و اما اور مہنگائی کی صورتحال بھی زیر بحث لائی جائے گی۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+