نام کیساتھ بھٹو لگانے سے کوئی بھٹو نہیں بن جاتا، بلاول بھٹو کو گوہر خان کے تگڑے جواب

بلاول بھٹو

نیوزٹودے: قومی اسمبلی کا اجلاس ابھی جاری ہے، جہاں بلاول بھٹو نے پی ٹی آئی کے ارکان پر دھوا بول دیا۔ بلاول بھٹو کی تقریر کے بعد گوہر خان نے بلاول بھٹو کو خوب کڑوے جواب دیئے۔ انہوں نے کہا کہ آج لوگ ہمیں جمہوریت کا درس دے رہے ہیں، انہوں نے خود اپنے نانا کی سیاست کو آج دفن کیا ۔ گوہر خان نے مزید کہا کہ اپنے نام کے ساتھ بھٹو کا لفظ جوڑ کر بھٹو نہیں بن سکتا۔ جو لوگ آج ہم سے جمہوریت کی بات کر رہے ہیں ان سے پوچھیں کہ کیا یہ لوگ سیاست کر رہے ہیں؟ کیا آپ عوام کے ووٹوں سے کر رہے ہیں؟

 بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ پارلیمان سب کا ہے ، یہ ہاوٗس تمام اداروں کی ماں ہے، ایوان میں احتجاج کے نام پر ایک سودرے کو گولیاں دینے پو دکھ ہوا۔ نظام کو کمزور نہیں بلکہ احتجاج کے نام پر ایک دوسرے کو گالیاں دینے پر دکھ ہوا۔  بلاول کا کہنا تھا کہ ، جو لوگ یہاں احتجاج کر رہے ہیں، انہیں پچھلے 6 ماہ سے آئین یاد آرہا ہے وہ لیکچر دینا چاہیں تو ایک دوسرے کو دیں ہمیں نہیں، اگر یہ ہم سے جمہوریت کی بات کریں گے تو ہم ان سے کہے گے،"who the Hell are you؟ 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+