سمندر میں 50 ماہی گیروں کی کشتی ڈوب گئیں

کراچی سمندر

نیوزٹوڈے:  حالیہ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے سمندر میں 50 ماہی گیروں کی کشتی ڈوب گئی، ان کا تعلق ابراہیم حیدری سے ہے اور کشتی ڈوبنے کے بعد سے ماہی گیروں سے رابطہ نہیں ہوسکا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کشتی کراچی سے 80 کلومیٹر کے فاصلے پر ڈوب گئی ہے اور ان کے لیے ریسکیو آپریشن بھی کیا گیا ہے۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+