اچھرہ واقعے کا گمنام ہیرو!

اچھرہ بازار

نیوزٹوڈے: لاہور کے اچھرہ بازار میں پیش آنے والے واقعے میں خاتون کی جان بچانے والے گمنام ہیرو طارق جونسن کا بھی اہم کردار رہا۔ تفصیلات کے مطابق، گزشتہ ہفتے، اچھرہ بازار میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جب ایک خاتون نے عربی رسم الخط والا سوٹ زیب تن کرنے پر مشتعل ہجوم نے ہراساں کیا۔  تاہم پنجاب پولیس کے فوری ایکشن سے خاتون کو بچا لیا گیا۔ وہی فوڈ کارنر کے مالک طارق جونسن نے پولیس کے پہنچنے تک خاتون کو ہجوم سے محفوظ رکھا۔  طارق جونسن نے خاتون کو اپنی دکان میں پناہ دی ، اور دو سیلز مین، دکان کی سیکیورٹی سر انجام دیتے رہے۔ 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+