سرکاری ملازمین کے لیے بٔری خبر

سرکاری ملازمین

نیوزٹوڈے:  حکومت کا آئی ایم کی ایک اور شرط پوری کرنے کی تیاری۔ آئی ایم ایف نے یکم جولائی سے نئی پینشن لانے کا فیصلہ کر لیا۔ نئی سرکاری بھرتیاں رضاکارانہ پنشن اسکیم کے تحت کرنے کا امکان ہے۔ پرانے سرکاری ملازمین کو بجٹ سے ہی پنشن دی جائے گی۔ نئی پینشن اسکیمز سیکیورٹیز اینڈ اینڈ ایکس چینج کمیشن نے تیار کی ہے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+