آرمی چیف کا دو ٹوک پیغام
- 06, مارچ , 2024
نیوزٹوڈے : کور کمانڈر نے ملک دشمنوں کو دو ٹوک پیغام دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ 9 مئی واقعہ کے منصوبہ سازوں کو کوئی معافی نہیں دی جائے گی۔ کورکمانڈر نے کہا کہ ، پاک فوج کو سوشل میڈیا میں بدنام کیا جا رہا ہے، عوام کو سیکیورٹی دینے کے سوا ، فوج کا کوئی اور کام نہیں ہے۔ جبکہ نو مئی کے واقعات کی بات ہے ، اس کے زمے دار کو ہر صورت کٹہرے میں لایا جائے گا۔ فورم نے عزم کا اظہار کیاکہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لیے دشمن قوتوں کے اشارے پر کام کرنے والے دہشت گردوں، ان کے سہولت کاروں اور ان کی حوصلہ افزائی کرنے والوں سے پوری طرح نمٹا جائے گا۔
تبصرے