وزیر اعظم بنتے ہی نواز شریف کا شہباز شریف کیلئے پہلا تحفہ
- 06, مارچ , 2024
نیوزٹوڈے: ایوان فیلڈ ریفرنس میں اشتہاری حسن نواز اور حسین نواز کا پاکستان آنے کا فیصلہ۔ وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواست احتساب عدالت اسلام آباد میں دائر کر دی گئی ہے۔ جج ناصر جاوید نے تفیتیشی افسر کو کل کے لیے نوٹس جاری کر دیا ہے۔ حسن نواز اور حسین نواز نے 12 مارچ کو پاکستان واپس آنا ہے۔
تبصرے