رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب
- 06, مارچ , 2024
نیوزٹوڈے: رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 11 مارچ کو پشاور میں ہو گا۔ ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ ، زیادہ تر اسلامی ممالک میں رمضان کا آغاز 12 مارچ کو ہونے کی توقع ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ زیادہ تر اسلامی ممالک میں رمضان کا آغاز 12 مارچ کو ہونے کی توقع ہے، ماہرین فلکیات نے پاکستان میں پہلا روزہ 13 مارچ کو ہونے کا امکان ہے اور اس کے علاوہ 10 مارچ کو اسلامی دنیا میں رمضاالمبارک کا چاند نظر آنے کے امکانات بہت کم ہے۔
تبصرے