بلوچستان اور سندھ میں رمضان کے لیے گیس کا شیڈول جاری

بلوچستان

نیوزٹوڈے:  سوئی سدرن گیس کمپنی صوبہ سندھ اور بلوچستان میں رمضان مبارک کے لیے شیڈول جاری کر دیا۔ کمپنی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سحری میں صبح تین بجے سے صبح 9 بجے تک گیس دستیاب ہو گی۔ دوسری طرف، افطار کے لیے دوپہر تین بجے تا رات 10 بجے تک گیس کی سپلائی کھلی رہے گی۔ 

 

 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+