صدر عارف علوی نے اہم تعیناتی کا اعلان کر دیا
- 07, مارچ , 2024
نیوزٹوڈے: صدر مملکت نے تین ججوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ جسٹس ملک شہزاد احمد خان کی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تعیناتی کی منظوری دے دی۔ جسٹس ملک شہزاد ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج ہے ۔ جسٹس نعیم اختر کی بطور جج سپریم کورٹ آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی۔ جسٹس محمد ہاشم کاکڑ قائم مقام جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تعیناتی کی منظوری دے دی۔
تبصرے