عرب امارات کے ویزے کا حصول، جلد اور مزید آسان

عرب امارات

نیوزٹوڈے:  متحدہ عرب امارات نے ویزہ حاصل کرنے کا عمل 30 کے بجائے پانچ دن مقرر کر دیا۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات نے ورک بنڈل کے نام سے نیا پلیٹ فارم لانچ کیا ہے جس کے زیر اہتمام ورک پرمٹ اور ریزیڈینسی ویزا کے عمل میں اب تیس دن کی بجائے 5 دن لگیں گے۔  اس سے پہلے ویزا کے حصول کے عمل میں تیس دن تک لگ جاتے تھے تاہم اب وقت کی بچت کو دیکھتے ہوئے  ، پانچ دن میں عمل مکمل کیا جائے گا۔ 

 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+