سنی اتحاد کونسل کا سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج

سنی اتحاد کونسل

نیوزٹوڈے:سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستوں کی عدم الاٹمنٹ کے معاملے کو سندھ ہائی کورٹ میں بھی چیلنج کردیا۔ معاملے کی اہمیت کو دیکھتے ہوئے عدالت نے آج درخواست منظور کر لی۔ پی ٹی آئی کے ارکان کا کہنا ہے کہ کچھ روز میں  حلف اٹھائے جائے گے، ہماری سیٹیں ہمیں دی جائیں، یہ ہمارا حق ہے۔ آزاد امیدواروں نے قانونی طور پر سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ سنی اتحاد کونسل کے پاس سندھ اسمبلی میں 1 اقلیتی اور 2 خواتین کی مخصوص نشستیں ہیں۔ الیکشن کمیشن نے یکم مارچ سے سنی متحدہ کونسل کو ان نشستوں سے محروم کر دیا تھا۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+