آئی ایم ایف نے خط کا جواب دے دیا

آئی ایم ایف

نیوزٹوڈے: آئی ایم ایف نے پی ٹی آئی کے 28 فروری کے خط پر بیان جاری کردیا۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے آئندہ ملنے والے  پروگرام کے حوالے سے وضاحت جاری کردی۔ آئی ایم ایف نے کہا کہ آئی ایم ایف پاکستان کے سیاسی مسائل کو سمجھتا ہے۔ مزید کہا گیا کہ آئی ایم ایف ایسے معاملات میں مداخلت نہیں کرتا جو سیاسی بدامنی کا باعث بنیں۔ . معاشی صورتحال کے پیش نظر انتخابی تنازعات کے حل کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ تاہم دوبارہ انتخابات کا کوئی امکان نہیں ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+