شہری اب سے سبزیاں نہیں خرید سکیں گے؟ بڑا خطرہ آگیا
- 08, مارچ , 2024
نیوزٹوڈے: رمضان سے قبل ہی 19 سبزیاں اور پھل مہنگے ہو گئے۔ سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں کی نئی لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔ لہسن 750، ادرک 650 ، پیاز 280 ، ٹماٹر 160 روپے فی کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ کریلے 500، شملہ مرچ 320 ، اروی 200 روپے، انار بدانہ 980 ، کھجور ایرانی 600 , سیب 400, پپیتا 300، امرود 190 روپے فی کلو تک فروخت کیے جارہے ہیں۔
تبصرے