گندم کی قیمتوں میں تاریخی کمی

گندم

نیوزٹوڈے:   گندم کی مقامی  بمپر پیداوار  کی آمد کا اثر ، درآمدگی گندم ک مارکیٹ کریش کر گئی۔ 100 کلو امپورٹڈ گندم کی  فی بوری قیمت میں 900 روپے کی بڑی کمی کی گئی۔ کراچی میں فی من گندم کی قیمت 3720 روپے ہو گئی۔ لاہور میں گندم کی فی من قیمت 4160 ، راولپنڈی  اور اسلام آباد میں 4420 روپے ہو گئی۔ کچھ روز پہلے ، کراچی میں امپورٹڈ گندم کی قیمت 4080 لاہور میں 4520 روپے تھی۔  سو کلو امپورٹڈ گندم کی فی بوری قیمت میں 900 روپے کی بڑی کمی کی گئی ۔ 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+