شمالی وزیرستان میں 4 دہشتگرد ہلاک

دہشتگرد ہلاک

  نیوز ٹوڈے:    شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی اداروں نے خفیہ آپریشن کے دوران 4 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ـ آئی ایس پی آر کے مطابقخفیہ زرائع سے سیکیورٹی حکام کو شمالی ازیرستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانے کی اطلاع ملی جس پر سیکیورٹی اداروں نے ریٹ کیا تو آگے سے دہشتگردوں نے سیکیورٹ فورسسز پر فائرنگ شروع کر دی سیکیورٹی فورسز کی جوابی فائرنگ سے 4 دہشتگرد ہلاک ہو گۓ -

آئی ایس پی آر کے مطابق مارے جانے والے دہشتگردوں کے پاس بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود موجود تھا ـ جو کہ سیکیورٹی اداروں نے اپنے قبضہ میں لے لیا - مارے جانے والے چاروں دہشتگرد دہشتگردی کی کئی وارداتوں میں مطلوب تھے ـدہشت گردوں کے خاتمے کیلیے علاقے کا مزید سرچ آپریشن شروع کر دیا گیاہے -

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+