کراچی پولیس مقابلہ ، ایک ملزم ہلاک اور ایک گرفتار

پولیس کے ساتھ مقابلہ

نیوز ٹوڈے :    کراچی میں آدھی رات کو پولیس مقابلہ کے دوران ایک ملزم پکڑا گیا اور ایک جاں بحق ہو گیا ـ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقہ (جوبلی سول ڈیفینس) میں پولیس اور دو مجرموں کے درمیان فائرنگ کے مقابلہ میں ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا جبکہ دوسرے کو پولیس نے زخمی حالت میں پکڑ لیا ـ جاں بحق ہو نے والے ڈاکو کی پہچان 'سربان' کے نام سے ہوئی ـ

جبکہ جس کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا اس کا نام 'مقصود' ہے ۔ پولیس کے ساتھ مقابلہ میں مارے جانے والا مجرم "گینگسٹر عبدالرحمٰن بلوچ" کا بیٹا تھا ـ ہلاک ہونے والا مجرم مقصود پولیس کو کئی وارداتوں میں مطلوب تھا ـ

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+