ملک بھر کے بینکوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
- 11, مارچ , 2024
نیوزٹوڈے: بینک دولت پاکستان یکم رمضان المبارک 1445 ہجری کو عوام سے لین دین کے لیے بند رہے گا۔ اسٹیٹ بینک 1445 ہجری کو عوام سے لین دین کے لیے بند رہے گا کیو نکہ اس دن کو زکوٰۃ کو کٹوتی کے لیے بینک تعطیل قرار دی گئ ہے۔ تمام بینک،مذکورہ تاریخ کو عوام کے ساتھ لین دین نہیں کریں گے، تاہم، بینکوں کے تمام ملازمین معمول کے کام کے لیے دفتر میں موجود ہوں گے۔
تبصرے