صدر زرداری کا بیٹی آصفہ بھٹو کو اہم عہدہ دینے کا فیصلہ

صدر آصف علی

نیوزٹوڈے:  صدر آصف علی زرداری نے اپنی صاحبزادی آصفہ بھٹو کو خاتون اول بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آصفہ بھٹو کو خاتون اول کا درجہ دیا جائے گا اور صدر مملکت انہیں خاتون اول قرار دیں گے۔ آصفہ بھٹو کو مکمل پروٹوکول دیا جائے گا اور وہ پہلی خاتون اول ہوں گی جو ایک صدر کی بیٹی ہیں۔ عام طور پر خاتون اول کا درجہ اہلیہ کو دیا جاتا ہے لیکن آصفہ بھٹو نے الیکشن کے لیے ملک بھر میں مہم چلائی اور اپنے بھائی کا ساتھ دیا۔

 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+