زمینی رستے سے روس کو پھل ایکسپورٹ

کینو کی ایکسپورٹ

نیوزٹوڈے: پاکستان سے روس  میں زمینی رستے سے پھلوں کی ترسیل شروع کر دی گئی ہے۔  ایل این جی کی گاٖڑیوں کا قافلہ "کینو" کی کھیپ لے کر روس پہنچ گیا ہے۔ عام طور پر 16 گاڑیاں سرگودھا سے روانہ ہوئیں، تین ملکوں سے گزر کر روس پہنچی۔ پاکستان سے روس کا فاصلہ 6 ہزار کلو میٹر ہے۔  14 گاڑیاں روس کے شہر دربنت  اور 2 گروزنی پہنچیں، روس پہنچنے پر استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے نمائندے ، روس کے کسٹمز حکام  اور تاجر برادری نے شرکت کی۔ 

 

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+