رمضان میں کون سی ورزش کرکے وزن کو بڑھنے سے روک سکتے ہیں؟

رمضان مبارک

نیوزٹوڈے:  رمضان کے مہینے میں بہت سے لوگ روزہ رکھنے کی وجہ سے سست ہو جاتے ہیں اور اپنی ورزش کو چھوڑ دیتے ہیں، جس سے ان کا وزن بڑھ جاتا ہے۔  آج آپ کو چند ایسی ورزشیں بتاتے ہیں جن کے کرنے سے آپ کا وزن قابو میں رہے گا۔ 

  • افطار کے کچھ گھنٹے بعد ہلکی ورزش 

  • کم محنت والی ورزش کریں : جیسا کہ چہل قدمی ، تیراکی، یوگا ، رننگ اور اسٹریچنگ کر کے بھی ورزش کی جاتی ہے۔ 

  • پش اپس اور ہلکا وزن اٹھا کر بھی ورزش کر سکتے ہیں۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+