منڈی بہاؤالدین کی بھینس نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا

منڈی بہاوالدین

نیوزٹوڈے: منڈی بہاوالدین میں موجود نیلی راوی نسل بھینس نے 24 گھنٹوں کے دوران 37 کلو دودھ دے کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ بھارت کے پاس تھا ، جس نے ایک دن میں 32 کلو دودھ دیا تھا۔  گجرانوالہ کے نجی ہوٹل میں عالمی ریکارڈ قائم کرنے پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔  پھینس کے مالک افتخار احمد باگڑی کو ایک لاکھ روپے انعام اور ٹرافی بھی دی گئی۔ 

 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+