الیکٹرک بائیکس کب سے ملنا شروع ہو جائے گی؟ مریم نواز نے تاریخ بتا دی

مریم نواز بائیکس

نیوزٹوڈے:  پنجاب حکومت نے 9 مئی سے بائیک پراجیکٹ لانے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعلی نے ہر تحصیل میں اسکول بس پراجیکٹ شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔  مریم نواز کے زیر صدارت اجلاس میں شہریوں کی سہولت کے لیے ٹرانسپورٹ پراجیکٹ کا جائزہ لیا گیا۔ اس کے علاوہ بیس ہزار الیکٹرک بائیکس اور اربن بس پراجیکٹ پر وزیر اعلی کو بریفنگ دی گئی ہے۔  دوران اجلاس ، انہوں نے یہ بھی کہا کہ 9 مئی سے بائیک پراجیکٹ لانچ ہو گا، مئی میں ہی بائیکس کی ڈیلوری شروع کر دی جائے گی۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+