ملک میں عیدالفطر پر لمبی چھٹیاں متوقع

لمبی چھٹیاں متوقع

نیوزٹوڈے:   پاکستان میں رمضان مبارک کے مہینے کا آغاز ہو چکا ہے اور دس یا گیارہ اپریل کو چھوٹی عید کا امکان ہے۔ سرکاری طور پر عید کی ۳ چھٹیاں دی جاتی ہے، لیکن دس اپریل سے جمعہ 12 اپریل تک عید کی چھٹیوں کے بعد ہفتہ اور اتوار کو تعطیل ہے لہذا اس طرح پاکستان کو پانچ چھٹیاں مل جائے گی۔

مشرق وسطیٰ کی ریاست میں حکومت نے 8 اپریل سے 12 اپریل تک عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے اور عید کی 5 روزہ تعطیلات ہفتے کے آخر میں شروع ہوتی ہیں اور دوسرے ہفتے کے آخر سے پہلے ختم ہوتی ہیں۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+