خیبرپختونخوا حکومت نے بیرونی قرضہ واپس کردیا

بیرونی قرضہ

نیوزٹوڈے:   خیبر پختونخوا کی حکومت نے بیرونی مالیاتی اداروں کو سود سمیت  27ارب 643کروڑ روپے واپس کر دیا۔ کے پی کی حکومت ۲۰۱۷ سے اب تک  27ارب 643کروڑ روپے قرضہ واپس کر چکی ہیں۔ جس میں چھے ارب روپے سود شامل  ہیں۔

یورو میں حاصل کیے گئے قرضوں کی مد میں گزشتہ سال صرف سود کی مد میں 48 کروڑ 7 لاکھ روپے ادا کیے گئے، جرمن (ڈی ایم) قرضوں کی صورت میں اب تک 4 کروڑ 8 لاکھ روپے ادا کیے جا چکے ہیں جس میں 40 لاکھ روپے سود ادا کیے جا چکے ہیں۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+